عوام نیب زدہ چہروں سے واقف ‘ افطار ڈنر کا منصوبہ فلاپ ‘ محسن خان لغاری

عوام نیب زدہ چہروں سے واقف ‘ افطار ڈنر کا منصوبہ فلاپ ‘ محسن خان لغاری

  

جام پور( نامہ نگار)تحرےک انصاف کی حکومت قابل اور عوامی ثمرات عوام تک براہ راست پہنچانے کے لےے پر عزم ہے۔ پنجاب کی ترقی کے لےے محنتی اور جفا کش افسران کی ضرورت ہے۔ ان خےالات کا اظہار مختلف سےاسی وسماجی اور مذہبوں حلقوں نے تعلےی اصلاحات اور افسران کے کردار کے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

 موضوں پر سروے مےں اظہار خےال کرتے ہوئے کےا۔ ممبر قومی اسمبلی سردار محمد جعفرخان لغاری نے تحرےک انصاف کی حکومت تعلےم کے شعبہ کو فوکس کےا ہوا مےرٹ پر بھرتی اور تقرےری عوام کی گوڈ کورننس کا منہ بولتا ثبوت ہےں۔ صوبائی وزےر اپباشی سردار محسن خان لغاری نے کہا کہ اپوزےشن اب عوام کو مزےد بے وقوف نہےں بنا سکتی ۔ عوام ان کے چہرے سے واقف ہےں۔ افطار ڈنر کا منصوبہ فلاپ ہو چکا ہے۔ سابق ضلع چےرمےن سردار عبدالعزےزخان جگن نے کہا کہ کسی بھی ضلع کی ترقی مےں افسران کو اہم رول ہو تا ہے۔ سابق ضلع وائس چےرمےن مرزا شزاد ہماےوں نے کہا کہ راجن پور کی تمام ےونےن کونسلوں مےں بلاتفرےق پچاس کروڑ روپے کے ترقےاتی کام کرائے ہےن۔ سابق ای ڈی او تعلےم ملک غلام حسےن نے کہا کہ راجنپور کی محرومےاں کافی ہےں ۔ ضلع افسران تعلےم راجن پور کی محرومےوں کے خاتمہ کے لےے کردار ادا کرےں ۔سابق ڈی ای او تعلےم رانا امتےاز خان نے کہا کہ محنتی اور دےانےدار اور فرض شناس افسر کو کام کرنے مےں ہر جگہ پر دشواری کا سامنا ہے۔ دےانےداری سے کام کرنے والے افسر کے خلاف ہر لوگ خلاف ہو جاتے ہےں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ بلےک مےلنگ اور کرپٹ عناصر کی حوصلہ شکنی کے ساتھ ان کے خلاف غلط اقدام پر اےف ائی ار درج کی جائے۔ محکمہ تعلےم مےں رےٹائرڈ لوگ ےونےن کے لبادہ مےں افسران کو تنگ کررہے ہےں۔سماجی رہنما ممتاز حسےن نے کہا کہ تعلےم کے شعبہ کو غلط لوگوں نے تباہ کر دےا ۔ رےٹائرڈ لوگ لےڈر بن کرکے افسر کو تنگ کرتے ہےں اےسے لوگوں کا دفتر مےں داخلہ بند کےا جائے اور حکومت دےانےدار افسر کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مافےا سے تحفظ دے۔ 

سروے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -