ڈاکٹر عاشق ملک بحال ،”شہزادے “ کا نشتر پہنچنے پر شاندار استقبال ،نوٹ نچھاور
ملتان( وقا ئع نگار )سرکاری افسران بھی سیاستدانوں کی ڈگر پر چل پڑے۔معطلی کے بعد دوبارہ چارج ملنے پر نشتر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عاشق ملک کے کہنے پر انکے حامیوں نے نوٹ نچھاور کیئے۔تاکہ مخالفین کو جلایا جاسکے۔ ہسپتال میں نوٹ نچھاورکرنے کی ویڈیو میڈیا نے حاصل کرلی (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
ہے۔جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹر عاشق کے کہنے پر انکے حامی جان بوجھ کر نوٹ نچھاور کرتے رہے ہیںاستقبال کے دوران سرکاری ملازمین نوٹ کے علاو¿ہ پھول کی پتیاں پھینکتے ہوئے دیکھائے دیئے۔
نوٹ نچھاور