عید ‘ جعلی کاسمیٹکس ‘ مہنگی اشیاءفروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

عید ‘ جعلی کاسمیٹکس ‘ مہنگی اشیاءفروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )جعلی کاسمےٹکس اورمہنگی اشےاءفروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہداےت۔تفصےل کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے اضلاع کی ضلع حکومتوں کوہداےت کی ہے کہ وہ عےدالفطرکے قرےب آتے ہی جعلی کاسمےٹکس سمےت دےگراشےائے ضرورےہ کی مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کاآغاز کرےں اوربازاروں مےں تمام مارکےٹوں(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

 ودکانوں کی چےکنگ کے ساتھ ساتھ مقررکردہ نرخوں پراشےاءکی دستےابی ےقےنی بنائےں‘ صارفےن کولوٹنے والے دکانداروں کے خلاف مقدمات کااندراج کرکے انہےں جےل روانہ کےاجائے ‘غفلت برتنے والے سرکاری افسران کے خلاف بھی کارروائےاں عمل مےں لائےں ‘ احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکرتے ہوئے متعلقہ حکام کوآگاہ کردےاہے۔

مہنگی اشیائ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -