کہروڑ پکا ‘ پرانی رنجش ‘ مخالفین کا گھر گھس کر حملہ ‘ نوجوان قتل

کہروڑ پکا ‘ پرانی رنجش ‘ مخالفین کا گھر گھس کر حملہ ‘ نوجوان قتل

  

کہروڑ پکا (نما ئندہ خصوصی)قتل کے بد لہ میں قتل،10افراد کے خلاف مقد مہ درج،تین افراد نے گو لیاں مار کر ہلاک کیا،مقتول کے بھا ئی عبوری ضما نتوں پر تھے پو لیس ملزمان کی گرفتار کے لیے سر گرم،تفصیل کے مطابق نوا حی علا قہ جھو ک آ ہیر کے رہا ئشی مختیار احمد نے پو لیس تھا نہ صدر کو بیان دیتے ہو ئے الزام عا ئد کیا کہ اس کا بھا ئی حا فظ شعبان گھر کھڑا تھا کہ ملزمان سجاد،اعجاز،اختر،اکبر،فدا (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

حسین،اللہ بخش،رشید،خادم اور دو نا معلوم مسلح افراد آ ئے اور آ تے ہی کہا کہ حا فظ شعبان کو مشتاق کے گھر سے سا مان نہ اٹھا نے دینے کا مزاہ چکھا دو فدا حسین،سجاد،اختر نے اپنے پستولوں سے فا ئرنگ کر دی گو لیاں لگنے سے شعبان دم توڑ گیا ملزمان للکارتے ہو ئے فرار ہو گئے پو لیس تھا نہ صدر نے دس افراد کے خلاف مقد مہ درج کر لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھا پے مار رہی ہے مقتول حا فظ شعبان کو نماز ے جنا زہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا مقتول کے بھا ئیوں نے چند روز قبل زمین خر ید نے کی رنجش پر ظفر کو کلہا ڑ یوں کے وار کر کے قتل کر دیا تھا جبکہ عا شق محمد،اور اللہ بخش کو مضروب کر دیا تھا پو لیس نے مقتول شعبان کے بھا ئیوں مشتاق،ستار،صدیق،منیر،غفار،شبیرکے خلاف مقد مہ نمبر 277/19درج کر رکھا ہے اور ملزمان عدا لت سے عبوری ضما نت پر تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -