ڈویژنل ‘ ضلعی انفارمیشن دفاتر کے  سربراہان پی آئی او مقرر ‘ نوٹیفکیشن جاری

    ڈویژنل ‘ ضلعی انفارمیشن دفاتر کے  سربراہان پی آئی او مقرر ‘ نوٹیفکیشن ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر ) چیف انفارمیشن کمشنر پنجاب کے احکامات کے مطابق پنجاب بھر کے ڈویژنل ‘ ضلعی انفارمیشن دفاتر کے سربراہان کو اپنی اپنی حدود میں پبلک انفارمیشن آفیسر پی آئی او نامزد کر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

 کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلشنز گورنمنٹ آف پنجاب کے آرڈر کے مطابق مذکورہ افسران فوری طور پر اضافی ڈیوٹی سر انجام دینگے ۔

پی آئی او

مزید :

ملتان صفحہ آخر -