ملتان ‘ وفاقی حلقوں میں جاری ترقیاتی سکیموں بارے رپورٹ طلب

ملتان ‘ وفاقی حلقوں میں جاری ترقیاتی سکیموں بارے رپورٹ طلب

  

 ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملتان شہر کے وفاقی حلقوں میں جاری ترقیاتی سکیموں بارے رپورٹ طلب کر لی ہے اور حلقہ وائز رپورٹ فراہم کرنے کی ہدایت کردی (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ، میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل کے زیر اہتمام ترقیاتی سکیمیں شروع کی گئی تھیں ، ضلع کونسل کی ترقیاتی سکیموں کا کام مکمل کیا جاچکا ہے جبکہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، میونسپل کارپوریشن اور لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ترقیاتی سکیمیں جاری ہیں جس پر پنجاب حکومت نے جاری ترقیاتی سکیموں بارے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -