حکومت ملک کو درپیش مسائل سے نجات دلانے کیلئے کوشاں ‘ جاوید اقبال وڑائچ

    حکومت ملک کو درپیش مسائل سے نجات دلانے کیلئے کوشاں ‘ جاوید اقبال وڑائچ

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )پاکستان تحرےک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری جاوےداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ ملک کودرپےش مسائل سے نجات دلانے کے لےے حکومت کوشاں ہے‘ کرپشن کرنے والے جتنامرضی متحدہوجائےں قانون کی گرفت سے نہےں بچےں گے ‘ (ن) لےگ اورپےپلزپارٹی(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

 اےک سکے کے دورخ ہےں جن کے اصل چہروں سے عوام واقف ہوچکی ہے‘ محمدعمران کوپےپلزپارٹی چھوڑکرتحرےک انصاف مےں شمولےت پرمبارکبادپےش کرتے ہےں ۔چک 143پی مےں پےپلزپارٹی چھوڑکے پاکستان تحرےک انصاف مےں شامل ہونے والے محمدعمران کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر کے شرکاءسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان تحرےک انصاف عوام کوحقوق کی فراہمی کے لےے عملی اقدامات اٹھارہی ہے اورتمام حلقوں مےں ترجےحی بنےادوں پرترقےاتی کام کروائے جارہے ہےں‘ انہوں نے کہاکہ عام انتخابات مےں عوام نے جس محبت سے انہےں نوازااورکامےاب کرواےاوہ کبھی نہےں بھول سکتے اورانشاءاللہ عوام کی محبتوں کاقرض ان کوحقوق فراہم کرکے اداکرےں گے ‘ اس موقع پرچوہدری نوےداختر‘ چوہدری عثمان رشےدوڑائچ‘ راناعارف‘ چوہدری محمدرفےق سمےت عمائدےن علاقہ کی کثےرتعدادموجودتھی۔

جاوید وڑائچ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -