سوشل میڈیا پر رزکمالی کے فالوورز کی تعداد میں کئی گنا اضافہ

سوشل میڈیا پر رزکمالی کے فالوورز کی تعداد میں کئی گنا اضافہ
سوشل میڈیا پر رزکمالی کے فالوورز کی تعداد میں کئی گنا اضافہ

  

لاہو(فلم رپورٹر)سوشل میڈیا پر اداکارہ و ماڈل رزکمالی کے فالوورز کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ۔ اداکارہ اپنی شوبز کی سر گرمیوں کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک ، انسٹا گرام اور ٹوئٹر پراپنے پرستاروں کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ کرتی ہیں ۔ اداکارہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر پرستاروں کے سوالوں کے جوابات بھی دیتی ہیں ۔ رزکمالی نے کہا کہ آج سوشل میڈیا کا دور ہے اور آپ کے پرستار آپ کی سر گرمیوں سے لمحہ بہ لمحہ با خبر رہنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ میرے پرستار مجھ سے کتنی محبت اور چاہت رکھتے ہیں۔

مزید :

کلچر -