ماورہ حسین کی ٹی وی کے مقبول شو”جیتو پاکستان‘ ‘میں شرکت

ماورہ حسین کی ٹی وی کے مقبول شو”جیتو پاکستان‘ ‘میں شرکت
ماورہ حسین کی ٹی وی کے مقبول شو”جیتو پاکستان‘ ‘میں شرکت

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل ماورا حسین ٹی وی شوز میں بہت کم شرکت کرتی ہیں جس کے بارے میں ان کے کچھ ذاتی نظریات ہیں تاہم گزشتہ روز انہوں نے نجی ٹی وی کے مقبول شو’جیتو پاکستان‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے گیمز بھی کھیلیں اور شو کو خوب انجوائے کیا جس کے علاوہ انہوں نے شو کے میزبان فہد مصطفےٰ کے ساتھ موٹر سائیکل کی سواری بھی کی۔واضح رہے ماورا حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل’ آنگن‘ میں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ جلد ہی ان کا نیا ڈرامہ بھی آن ایئر ہونے والا ہے۔

مزید :

کلچر -