وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے انتقال  پر وزےراعلیٰ پنجاب کا اظہار تعزیت

   وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے انتقال  پر وزےراعلیٰ پنجاب کا اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ مرحوم علی محمد مہر کی سیاسی و سماجی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ 
 اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -