سیرت کانفرنس میں 10لاکھ50ہزار کی خورد برد کا انکشاف

  سیرت کانفرنس میں 10لاکھ50ہزار کی خورد برد کا انکشاف

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام اس سال ہونے والی سیرت کانفرنس میں 10لاکھ50ہزار کی خرد بُرد کی شکایت سامنے آنے پر وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ عمران رشید کو تحقیقات کر کے دو دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔

انکشاف

مزید :

صفحہ آخر -