پرائےوےٹ حج سکےم کی بکنگ جاری، 10 فروری 2020ءتک کارےڈ اےبل پاسپورٹ کارآمد ہو گا

پرائےوےٹ حج سکےم کی بکنگ جاری، 10 فروری 2020ءتک کارےڈ اےبل پاسپورٹ کارآمد ہو گا

  

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)پرائےوےٹ حج سکےم 2019ءکی بکنگ جاری ،پاکستانی پاسپورٹ کے حامل کوئی بھی مرد،خواتےن ،بچہ پرائےوےٹ حج سکےم مےں درخواست دے سکتا ہے پرائےوےٹ حج سکےم مےں درخواست دےنے کےلئے رےڈ اےبل پاسپورٹ جس کی میعاد 10فروری 2020ءتک ہو کارآمد ہو گا،حج درخواست کے ساتھ 8عدد نیلی بےک گراو¿نڈ والی تصاوےر درکار ہوں گی،درخواست دےنے والے کا بلڈ گروپ اور ان کے خونی رشتے کے حامل فرد کے وارث کی حےثےت سے شناختی کارڈ کی کاپی ضروری ہے ،صرف رجسٹرڈ اور منظم کارڈ کے حامل افراد حج درخواست لےنے کے مجاز ہےں۔

بکنگ

مزید :

صفحہ آخر -