سرکاری عازمےن حج کی بائےو مےٹرک آج سے دوبارہ شروع ہوگی

سرکاری عازمےن حج کی بائےو مےٹرک آج سے دوبارہ شروع ہوگی

  

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)سرکاری عازمےن حج کے بائےو مےٹرک آج16رمضان سے دوبارہ شروع ہو رہے ہےں،ملک بھر کے اعتماد کارپورےشن کے دفاتر مےں سرکاری حج سکےم کے عازمےن پاسپورٹ کی کاپی دکھا کر مفت فنگر پرنٹس کروا سکےں گے،سرکاری حج کے اےسے عازمےن جن کے پہلے مرحلے مےں فنگر پرنٹس نہےں ہو سکے ہےں ان کو ہداےت کی گئی ہے کہ وہ اپنے قریبی اعتماد کارپورےشن کے دفاتر مےں جا کر فوری بائےو مےٹرک کروا لےں اور رسےد پاسپورٹ کے ساتھ چسپاں کر دےں۔

بائیو میٹرک

مزید :

صفحہ آخر -