شنگھائی میں12ویں چینی آرٹ فیسٹیول کا آغاز

  شنگھائی میں12ویں چینی آرٹ فیسٹیول کا آغاز

  

شنگھائی(آئی این پی/شِنہوا)شنگھائی میں12ویں چینی آرٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے،یہ فیسٹیول ملک کا اعلیٰ سطح کا ایونٹ ہوتا ہے جس میں ثقافتی اور فنکارانہ سرگرمیاں اجاگر کی جاتی ہیں فیسٹیول دو ہفتے تک جاری رہے گا،فیسٹیول میں 51سٹیج ڈرامے پیش کیے جائیں گے، اور ملک بھر سے19تھیٹر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے،فیسٹیول کا اہتمام وزارت ثقافت وسیاحت اور شنگھائی میونسپل حکومت نے مشترکہ طور پر کیا ہے،اس فیسٹیول میں فائن آرٹ،کیلیگرامی،فوٹوگرافی اور دیگر تخلیقی اشیاءپیش کی جائیں گی۔

مزید :

علاقائی -