ہانگ کانگ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی

  ہانگ کانگ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہانگ کانگ(آئی این پی/شِنہوا)ہانگ کانگ میں سونے کے نرخوں میںکمی ریکارڈکیا گیا،چائنہ گولڈ اینڈ سلور ایکسچینج سوسائٹی کے مطابق منگل کو گزشتہ روز کے مقابلے میں سونے کے نرخ4ہانگ کانگ ڈالرکی کمی 11938ہانگ کانگ ڈالر(1520.74امریکی ڈالر) پر بند ہوئے ۔ ایک امریکی ڈالر7.85ہانگ کانگ ڈالر کے برابر ہے۔

مزید :

علاقائی -