چین، 4سال کی بچی کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گئی

چین، 4سال کی بچی کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گئی

  

بیجنگ(آئی این پی)چین کے صوبے حنان کے شہر کائی فینگ میں چار سال کی بچی کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گئی ۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے حنان کے شہر کائی فینگ میں چار سال کی بچی کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گئی ۔کنواں صرف 40 سینٹی میٹر چوڑا ہونے کی وجہ سے کوئی ریسکیو اہلکار بچی کو نکالنے اندر نہیں جاسکتا تھا۔بچی کو ایک رسی کی مدد سے باہر نکالا گیا۔

مزید :

علاقائی -