سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکے جانے کا عبوری فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکے جانے کا عبوری فیصلہ سپریم ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکے جانے کے لاہورہائیکورٹ کے عبوری فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیاہے۔اس سلسلے میںمتاثرہ لڑکی بسمہ امجد نے اپیل دائر کی ہے ،جس میں کہا گیاہے کہ کمپیوٹر کی غلطی سے کیس تین رکنی بنچ کے سامنے سماعت کے لئے لگ گیا،فل بنچ نے نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کا حکم دے دیا،نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکا جانا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے، سانحہ ماڈل ٹاون کے ملزم بچ نکلیں گے۔

مزید :

علاقائی -