شاہدرہ،خودکشی یا قتل ؟ 45 سالہ خاتون پرسرار طور پر ہلاک

شاہدرہ،خودکشی یا قتل ؟ 45 سالہ خاتون پرسرار طور پر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر )شاہدرہ کے علاقے میں 45 سالہ عذراپرسرار طور پر ہلاک ہو گئی متوفیہ کی نعش پنکھے سے جھو ل رہی تھی ۔ عذرا نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا پولیس نعش پورسٹمارٹم کےلئے مردہ خانے منتقل کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ فرخ آباد میں گھر سے 45 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے مختلف پہلووں پر تفتیش کی جا رہی ہے تاہم اصل حقائق پورسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہو ں گے۔

مزید :

علاقائی -