45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

لاہور (کرائم رپورٹر)راوی روڈ کے علاقہ سے45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے لاش تحویل میں لے کرمردہ خانے منتقل کردی۔

تفصیلات کے مطابق راوی روڈ کے علاقہ میٹر و اسٹیشن کے قریب پڑی ہوئی 45سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی دیکھنے پر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کردی جنہوں نے پہنچ کر اسے اپنی تحویل میں لے کر اسم مسکن کی شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کردیا۔اس با رے میں کسی کو علم ہو تو وہ محمد راحیل اے ایس آ ئی راوی روڈ آ پر یشن ونگ میں اس نمبر پر 03204015512رابطہ کر یں۔

مزید :

علاقائی -