پمپ خراب دینے پرپاک چائینہ پمپ ٹریڈرز کے چیف ایگزیکٹو کےخلاف 50ہزار روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

پمپ خراب دینے پرپاک چائینہ پمپ ٹریڈرز کے چیف ایگزیکٹو کےخلاف 50ہزار روپے ...

  

لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت میں اسد اللہ نامی شخص نے پاک چائینہ پمپ ٹریڈرز برانڈرتھ روڈ کے چیف ایگزیکٹو کے خلاف 50ہزار روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اس نے پانی کاپمپ 4ہزار 400روپے میں خریدا پمپ نے ٹھیک طریقے سے کا نہیںکیا،عدالت سے استدعا ہے کہ اسے مذکورہ بالاہرجانہ کی رقم دلوائی جائے۔

مزید :

علاقائی -