مشیر خزانہ موجودہ معاشی صورتحال پر میڈیا کے ذریعے قوم کو اعتماد میں لیں گے

    مشیر خزانہ موجودہ معاشی صورتحال پر میڈیا کے ذریعے قوم کو اعتماد میں لیں ...

  

 اسلام آباد (آن لائن) مشیر خزانہ موجودہ معاشی صورتحال پر میڈیا کے ذریعے قوم کو اعتماد میں لیں گے اور اس حوالے سے وہ ہفتہ کے روز میڈیا کو خصوصی بریفنگ دیں گے۔ قبل ازیں انہوں نے منگل کے روز اجلاس میں کابینہ کو موجودہ معاشی صورتحال پر تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اور معیشت کو پٹڑی پر لانے کے لئے اپنی منصوبہ بندی سے آگاہ کیا۔

 مشیر خزانہ  

مزید :

صفحہ اول -