پاکستان کی باغیوں کے مکہ کی  طرف میزائل فائرکرنے کی مذمت 

  پاکستان کی باغیوں کے مکہ کی  طرف میزائل فائرکرنے کی مذمت 

  

 اسلام آباد(آئی این پی) حکومت پاکستان نے حوثی باغیوں کی طرف سے مکہ کی طرف میزائل فائر کرنے کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کیا جس میں سعودی فوج کی طرف سے میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کو سراہا گیا۔ پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعادہ بھی کیا۔ 

مذمت 

مزید :

صفحہ اول -