آئی جی سندھ کا علی محمدمہر کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار

آئی جی سندھ کا علی محمدمہر کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار

  

 کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے گھوٹکی خانپور مہر میں وفاقی وزیرسردارعلی محمدمہر کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔آئی جی سندھ نے تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور انھیں جنت الفردوس میں بلنددرجات عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرو استقامت کے ساتھ اس صدمے کو برداشت کرنیکی توفیق دے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -