سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسرڈاکٹروکیل خان انتقال کر گئے

  سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسرڈاکٹروکیل خان انتقال کر گئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈکے سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسرڈاکٹروکیل خان مختصرعلالت کے بعدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم عبیداللہ خان کے بہنوئی تھے۔نمازجنازے میں محکمہ صحت کے ملازمین سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -