ایبٹ آباد،اے اے سی کا عوامی شکایت پر قصابوں کیخلاف کارروائی

ایبٹ آباد،اے اے سی کا عوامی شکایت پر قصابوں کیخلاف کارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد (نامہ نگار) ایڈیشنل اے سی ایبٹ آباد قمر ضیاء کی جانب سے قلندر آباد میں قصاب اور مرغی فروشوں کی خلاف عوامی شکایات پر ایکشن۔عوامی اور سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ اے سی قمر ضیاء کی جانب سے قلندر آباد میں عوامی شکایات پر مرغ فروشوں اور قصاب کی خلاف الیکشن لینے سے ان حلقوں نے سکھ کا سانس لیا ہے،اور کہا ہے کہ عوام کو حفضان صحت کی عین مطابق اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لئے اے سی قمر ضیاء کی کاروائی سب کے سامنے ہے،عوامی اور سماجی حلقوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ اے سی قمر ضیاء قلندرآباد کے علاوہ اس کے کردونواح کے علاقوں میں بھی ایکشن لیں گے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے