طاہر خوشنود صدر مملکت کے مشیر اطلاعات پریس انفارمیشن سیکرٹری تعینات،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آن لائن)انفارمیشن گروپ کے آفیسر طاہر خوشنود کو صدر مملکت عارف علوی کا مشیر اطلاعات پریس انفارمیشن سیکرٹری تعینات کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ گریڈ21کے افسر طاہر خوشنود کو صدر سیکرٹریٹ میں صدر مملکت عارف علوی کا مشیر اطلاعات پریس انفارمیشن سیکرٹری تعینات کر دیاگیا ہے ۔
طاہر خوشنود