وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پرآج سماعت ہوگی

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پرآج سماعت ہوگی
وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پرآج سماعت ہوگی

  


لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پرآج سماعت ہوگی، جسٹس شاہد وحید درخواست پرسماعت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پرآج سماعت ہوگی،درخواست میں وزیراعظم اورالیکشن کمیشن سمیت دیگرکوفریق بنایاگیا ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے 2014میں احتجاج کے دوران لوگوں کو بغاوت کیلئے اکسایا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید درخواست پرسماعت کریں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور