حمزہ شہبازکی عبوری ضمانتوں میں توسیع کیلئے درخواستوں پرسماعت آج ہو گی

حمزہ شہبازکی عبوری ضمانتوں میں توسیع کیلئے درخواستوں پرسماعت آج ہو گی
حمزہ شہبازکی عبوری ضمانتوں میں توسیع کیلئے درخواستوں پرسماعت آج ہو گی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آمدن سے زائد اثاثہ جات سمیت 3 مقدمات میں حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کیلئے درخواستوں پر سماعت آج ہو گی ،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ سماعت کرےگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آمدن سے زائداثاثے،رمضان شوگرملزاورصاف پانی کیس میں حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں کیلئے درخواستوں پر سماعت آج ہو گی ،عبوری ضمانتوں میں توسیع کیلئے حمزہ شہبازہائیکورٹ پیش ہوں گے ،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ سماعت کرےگا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور