وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر کی جون میں ملاقات متوقع

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر کی جون میں ملاقات متوقع
وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر کی جون میں ملاقات متوقع

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی اورروسی صدرپیوٹن کی متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں ، دونوں میں ملاقات جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلا س کے موقع پر ہو گی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اورروسی صدرپیوٹن کی متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں ، دونوں میں ملاقات جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلا س کے موقع پر ہو گی ،سربراہان اجلاس 14 اور 15 جون کو کرغستان کے دارالحکومت بشکک ہوگا،پاک روس سربراہ اجلاس کا ایجنڈادونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں طے ہو گا،کونسل آف فارن منسٹرزاجلاس کی سائیڈلائن پرپاک روس وزرائے خارجہ ملاقات ہو گی ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد