چوہدری نثار بھی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے متحد ہونے پر میدان میں آگئے

چوہدری نثار بھی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے متحد ہونے پر میدان میں آگئے
چوہدری نثار بھی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے متحد ہونے پر میدان میں آگئے

  


لالہ موسیٰ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے متحد ہونے پر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی میدان میں آ گئے ہیں اور بیان جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے لالہ موسیٰ میں قمر الزمان قائرہ کے بیٹے کے انتقال پر ان سے تعزیت کی تاہم اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ماضی میں بھی اکٹھی ہو کر جھگڑتی رہیں ہیں، اگر دونوں جماعتوں کے اسباب ایک جیسے ہیں تو پھر کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ان کا کہناتھا کہ سناہے کہ شہبازشریف جلد وطن واپس آ جائیں گے ؟ آئی ایم ایف کی سخت شرائط سے معیشت پر دباﺅ بڑھے گا ۔

مزید : قومی