لاہور میں پناہ گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل،وزیراعلیٰ پنجاب آج ریلوے سٹیشن کے قریب پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے

لاہور میں پناہ گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل،وزیراعلیٰ پنجاب آج ریلوے سٹیشن ...
لاہور میں پناہ گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل،وزیراعلیٰ پنجاب آج ریلوے سٹیشن کے قریب پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پرلاہور میں پناہ گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پرلاہور میں پناہ گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل ہو گیاہے ، وزیراعلیٰ پنجاب آج ریلوے سٹیشن کے قریب پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدارافتتاح کے بعد پناہ گاہ کادورہ بھی کریں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور