چین میں شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس ، شاہ محمود قریشی اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج ایک ساتھ بیٹھے ہیں اور۔۔بڑی خبر آ گئی

چین میں شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس ، شاہ محمود قریشی اور بھارتی ...
چین میں شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس ، شاہ محمود قریشی اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج ایک ساتھ بیٹھے ہیں اور۔۔بڑی خبر آ گئی

  


بیشکک (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے دارلحکومت بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع ہو چکاہے تاہم اس موقع پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی موجود ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستانی وزیر خارجہ ایک دوسرے کی بگل میں بیٹھے ہیں تاہم جس وقت کرغستان کے استقبال کیلئے کھڑے ہوئے تو سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی ایک ساتھ ہی کھڑے تھے تاہم ذرائع کا کہناہے کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیان کسی قسم کی کوئی رسمی ملاقات کا امکان نہیں ہے ۔اس کے علاو ہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب سے اجلاس کے دوران ملاقات بھی کی جس میں ان کا کہناتھا کہ چین ہمارا عزیز ترین دوست ہے ، پاک چین دوستی ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے ، قومی سلامتی اور علاقائی امن میں چین کا کردار اہم ہے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی