شبرزیدی سے چینی سفیریاؤجنگ کی ملاقات ،ایف آئی اے کے اقدامات کو سراہا

شبرزیدی سے چینی سفیریاؤجنگ کی ملاقات ،ایف آئی اے کے اقدامات کو سراہا
شبرزیدی سے چینی سفیریاؤجنگ کی ملاقات ،ایف آئی اے کے اقدامات کو سراہا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی سے چینی سفیریاؤجنگ نے ملاقات کی،چینی سفیر نے ایف بی آر کے حالیہ اقدامات کوسراہا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی سے چینی سفیریاؤجنگ نے ملاقات کی،چینی سفیر نے ایف بی آر کے حالیہ اقدامات کوسراہا ۔چینی سفیر نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کی سہولت کے اقدامات قابل تعریف ہیں،شبرزیدی سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرنے بھی ملاقات کی ،کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک نے کہا کہ ٹیکس اصلاحات کوسراہتے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد