آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی سیکیورٹی صورتحال سے متعلقہ تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -