وزیر اعظم کا فرشتہ بچی کے قتل کا نوٹس ، براہ راست کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی معطل، ایس پی کو او ایس ڈی بنادیا

وزیر اعظم کا فرشتہ بچی کے قتل کا نوٹس ، براہ راست کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی ...
وزیر اعظم کا فرشتہ بچی کے قتل کا نوٹس ، براہ راست کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی معطل، ایس پی کو او ایس ڈی بنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے فرشتہ بچی کے قتل کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کو معطل اورایس پی کو اوایس ڈی بنادیاہے ۔

جیونیوز کے مطابق وزیر اعظم نے بچی فرشتہ کے قتل کے معاملے پر براہ راست کرتے ہوئے ڈی ایس عابدکو معطل جبکہ ایس پی عمرخان کو او ایس ڈی بناکر آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد سے وضاحت طلب کرلی ہے ۔
وزیر اعظم کی جانب سے براہ راست کارروائی ایف آئی آر میں نامزدگی کے باوجود پولیس اہلکاروں کو گرفتار نہ کرنے پر کی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -