بجٹ میں کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا ۔
جیونیوز کے مطابق زرعی اجلاس سے متعلق خصوصی کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاہے کہ بجٹ میں کسانوں کیلئے منافع بخش اقدامات کئے جائیں گے ۔
اجلاس میں ارکان کی جانب سے یہ رائے بھی دی گئی کہ کپاس کی در آمدات کم کرنے کیلئے ریگولیٹری ڈیوٹی بحال کی جائے ۔