ملک بھر میں جمعتہ الوداع آج عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

  ملک بھر میں جمعتہ الوداع آج عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)ملک بھر میں آج جمعتہ الوداع عقیدت واحترام سے منایا جائے گا۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس اوپیز کے تحت مساجد میں اجتماع ہوں گے جس میں ملک و قوم کی سلامتی،امن و استحکام اور خوشحالی، کورونا وباء سے چھٹکار ے، کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔آج جمعتہ الوداع کو یوم القدس کے طور پر بھی منایا جائے گا۔پولیس کی جانب سے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں۔نمازیوں کو جامع تلاشی کے بعد مساجد میں داخل ہونے دیا جائے گا۔
جمعتہ الوداع

مزید :

صفحہ آخر -