گوجرانوالہ،ڈاکووں نے ہانگ کانگ سے آئی فیملی کو لوٹ لیا

  گوجرانوالہ،ڈاکووں نے ہانگ کانگ سے آئی فیملی کو لوٹ لیا

  

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ)ڈاکووں نے افطاری کے وقت اقبال ٹاو ن میں صحافی شہباز جنجوعہ کے داخل ہوکر خواتین اور بچوں کو یرغمال بنایا اور گھر مین لوٹ مار کی ڈاکووں نے خواتین کو ایک کمرے میں بند کر کے 60 تولے طلائی زیورات قیمتی سامان اور لاکھوں نقدی لوٹ لی ڈاکووں اقبال ٹاون میں تین گھنٹے تک لوٹ مار کرتے رہے تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔

گوجرانوالہ ڈکیتی

مزید :

صفحہ آخر -