پولٹری فارمز میں کورونا وائرس کا خطرہ،ایس او پیز بنائے جائیں، مقامی وکیل کا اعلیٰ حکام کو خط

  پولٹری فارمز میں کورونا وائرس کا خطرہ،ایس او پیز بنائے جائیں، مقامی وکیل ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پولٹری فارمز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ایس او پیزوضع کرنے کے لئے پنجاب کے وزیراعلیٰ اور گورنر کو خط لکھ دیاگیاہے،یہ خط مقامی وکیل ندیم سرور کی طرف سے لکھاگیاہے،جس میں کہا گیاہے کہ پنجاب بھر کے پولٹری فارمز میں کرونا وائرس کا خطرہ ہے،پولٹری فارمز مالکان نے عوام کو گمراہ کرنے کی لئے قیمتوں کو بنیاد بنا کر ہڑتال کردی ہے،خط میں کہاگیاہے کہ تما م پولٹری فارمز سے متعلق ایس او پیز بنائے جائیں۔

پولٹری فارم

مزید :

صفحہ آخر -