کورونا متاثرین کیلئے 3روڑروپے جمع کرینگے:اعصام الحق

  کورونا متاثرین کیلئے 3روڑروپے جمع کرینگے:اعصام الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیالکوٹ(یواین پی)قومی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہاہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے دنیا بھر کے کھلاڑی میدان میں اترے ہیں اور رمضان المبار ک میں 3کروڑ روپے کی رقم اکٹھی کرنے کا ہدف مقرر کیا گیاہیسیالکو ٹ کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران اعصام الحق نے کہا کہ جمع شدہ رقم سے 10ہزار سے زائد خاندانوں کی مدد کی جائیگی جو کورونا وائرس سے متاثرہوئے ہیں۔سپورٹس سٹار ز کی طر ح باقی لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ جس حدتک ہو سکے متاثرین کی مدد کریں۔