باٹا پوکے علاقے سے 3 منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

  باٹا پوکے علاقے سے 3 منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس کی کاروائی،تین منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق باٹا پور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ملزم عامر کے قبضے 31 لیٹر شراب۔ ملزم ظہیر کے قبضہ سے 25 لیٹر شراب اور ملزم اکرم کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -