کار چور گرفتار

  کار چور گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نیشنل ہائی ویز موٹروے پولیس سنٹرل زون کے افسران نے قومی شاہراہ پر کار چوری کی واردات کو ناکام بنا تے ہوئے کار چور کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق خانیوال کے نزدیک موٹروے پولیس کے افسران نے دورانِ پیٹرولنگ ایک مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیا۔ موٹروے پولیس کے افسران کو دیکھ کر ملزم نے گاڑی چھوڑ کر بھاگنے کی کوشش کی تو موٹروے پولیس کے افسران نے کچھ فاصلہ تعاقب کے بعد ملزم کوپکڑ لیا۔ پکڑے جانے والے ملزم نے اپنا نام علی خان بتایا جو ہزارہ کا رہائشی تھا

مزید :

علاقائی -