رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس کے طور پر منایا جائے،گل مرزا

رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس کے طور پر منایا جائے،گل مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس منائیں، تمام اسلامی قوموں کو مل کر اس پر توجہ دینی چاہئیے اور اس دن کو زندہ رکھنا چاہیئے، کیونکہ یہ دن مسلم امہ کے درمیان اتحاد کی علامت ہے، اگر سب قومیں قیام کریں اور بیک وقت قدس کی بازیابی کی لئے ریلیاں نکالیں۔