رمضان میں رب کو راضی کیا جائے

رمضان میں رب کو راضی کیا جائے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہور کے سینئر نائب صدر قاضی ندیم کھوکھر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے،مسلمانوں کو اس مہینے زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرتے ہوئے اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -