صحت عامہ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے:صدر مملکت

صحت عامہ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے:صدر مملکت

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وائس چانسلر آف ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر اسد حفیظ کی جانب سے دی گئی پریزنٹیشن کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت عامہ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے، دنیابیماری کی روک تھام علاج کے بجائے احتیاط سے کر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہیلتھ پروفیشنلز کو آن لائن کورسز فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں۔صدر نے وائس چانسلر کو ہیلتھ لیڈرشپ تیارکرنے کی ہدایت کی۔صدر نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی کو صوبائی صحت کے محکموں کے ساتھ رابطہ اور ہم آہنگی کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

صدر مملکت

مزید :

صفحہ اول -