ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ بھی  کورونا وائرس کا شکار

   ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ بھی  کورونا وائرس کا شکار

  

لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطاء  اللہ تارڑ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ عطاء اللہ تارڑ نے ٹویٹر پیغام میں کورونا وبا کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، وہ لوگ جو گذشتہ دنوں مجھ سے رابطے میں رہے ہیں وہ بھی اپنا ٹیسٹ کروا لیں۔  ن لیگی رہنما نے پارٹی کارکنان سے دعا کرنے کی بھی اپیل کی۔

عطاء   اللہ تارڑ 

مزید :

صفحہ اول -