کروناوائرس کے شعبہ میں 2افراد ہسپتال میں داخل
رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کرونا وائرس کا شبہ مزید 2 افراد ہسپتال میں منتقل تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ، تفصیل کے مطابق خیبرپختونخواہ کے رہائشی 52 سالہ علیو مرجان اور صادق آباد کے رہائشی 45 (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)
سالہ عدنان علی کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے دونوں افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔