نجی بنک ملازم میں کرونامثبت آنے کے بعد برانچ عارضی طورپر بند

نجی بنک ملازم میں کرونامثبت آنے کے بعد برانچ عارضی طورپر بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بورے والا (تحصیل رپورٹر)نجی بنک میں کورونا وائرس کاپازیٹیو مریض آنے کے بعد برانچ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نجی بنک ایچ بی ایل مین برانچ وہاڑی بازار بورے والا میں ایک ملازم کا تین دن (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

پہلے بھیجا گیا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیاجس کے بعد ہیڈ آفس نے برانچ کو فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے جبکہ محکمہ ہیلتھ نے متاثرہ مریض کی فیملی اور تمام ملازمین کے ٹیسٹ کے لئے سیمپل بھیج دیئے ہیں۔
برانچ بند