کالے یرقان میں مبتلا 85سالہ خاتون چل بسی

کالے یرقان میں مبتلا 85سالہ خاتون چل بسی

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 85 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی،تفصیل کے مطابق چک 111 پی غربی کی رہائشی 85 سالہ نسیم بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -