ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کاکرونا ٹیسٹ منفی آگیا،گھرمنتقل

  ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کاکرونا ٹیسٹ منفی آگیا،گھرمنتقل

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی میردوست محمد مزاری کاکوروناٹیسٹ نیگیٹو آگیا،ڈپٹی اسپیکر گھر منتقل ہوگئے اپنے جاری کردہ ویڈیو بیان میں ڈپٹی اسپیکر میردوست محمد مزاری نے اپنے آبائی علاقہ(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

ضلع راجن پور سمیت ملک بھر میں اپنے دوست احباب،سپورٹران کاشکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے اُن کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -